Hot romantic poetry in Urdu text (copy and paste) reflects the evolving ways people express love in the digital age. With emotions running high and attention spans running low, short, powerful Urdu verses remain one of the most effective ways to say what the heart feels.

Whether it’s for a late-night message or a surprise text to a loved one, this genre of poetry continues to blend tradition with modern communication, keeping the language of love alive—one couplet at a time.

لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بے چینیاں محبت کی

میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے”

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے

ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب

اے عشق تیرا عاشق ھوں آ سنگ تو میرے

سینے سے لگا کر تجھے سر مست بناؤں

تو جھوم اٹھے دیکھ کے ” دیوانگی ” میری

آ وجد کی حالت میں تجھے رقص سکھاؤں

ہم زمانے سے خود الگ اپنی ادا رکھتے ہیں

اس لیے تو خود کو سب سے جدا رکھتے ہیں

اب تو مجھے اپنابنا لونا

سب نےمجھے تمہارا سمجھ کر چھوڈ دیا ہے

جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے،

محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے_

اشعار کہتے ھیں اظہار عشق یہاں

ہمارے معاشرے میں سرعام محبت جایز نہیں

آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی

یادوں سے کوی رات کھالی نہیں جاتی

کر رہا تھا غم جہاں کا حساب

آج تم یاد بے حساب آئ

آنکھوں سے تری زلف کا سایہ نہیں جاتا

آرام جو دیکھا ہے بھلایا نہیں جاتا

مجھ سے ملنے کو آپ آئے ہیں ؟

بیٹھیئے میں بُلا کے لاتا ہوں

مر گئے خواب سب کی آنکھوں کے

ہر طرف ہے گلہ حقیقت کا

یہ ذات تماشا بن چکی ہے

دنیا کے میلے سے تھک چکی ہے

کاش کوئی تو ایسا ہو

جو اندر سے باہر جیسا ہو

احمقانہ ہے درد بیاں کرنا

عقل ہے ضبط کی انتہا کرنا

‏کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خبر

کتنا ماتم ہوا کتنے آنسو بہے چاند کو کیا خبر

‏آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر

پھوٹ کر رونے لگے ہیں ، میں محبت اور تم

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here